اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: لبنانی ذرائع ابلاغ اور سماجی سائٹوں نے حال ہی میں نےحزب اللہ لبنان کے مؤمن اورمجاہد سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ان کے اہلخانہ کے ہمراہ افطار کرنے کی تصویریں شائع کی ہیں۔
ایک تصویر میں سید حسن نصر اللہ کے والد سید عبد الکریم اور والدہ مہدیہ صفی الدین اور تین بھائي محمد، جعفر اور حسین موجود ہیں۔ سید حسن نصر اللہ کے ایک بھائی المعروف جہاد الحسینی امل تحریک کے اہم رہنما ہیں۔

یہ تصویریں حال ہی میں لی گئی ہے

.......
/169