ابنا: روزہ اللہ تعالی کی ایک ایسی عبادت ہے جس سے ثواب کیساتھ بے شمار جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ روزہ روح کی پاکیزگی کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جسم کے لئے بھی بہترین پرہیز ہے۔ باقاعدگی سے روزہ رکھنے سے انسانی جسم کی اندورنی پاکیزگی ہوتی ہے۔ رمضان المبارک میں انسان مقررہ وقت پر کھانے پینے کا عادی ہوتا ہے۔ کم کھانے اور بھوک برداشت کرنے انسان ہلکا پھلکا اور ہشاش بشاش رہتا ہے۔بلکہ اسے بھوکے انسانوں کی مشکلات کا احساس بھی ہوتا ہے۔ اور ان کے لئے ہمدردی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ طبی ماہرین اور علماء افطارو سحر میں سادہ خوراک کے استعمال کی سفارش کرتے ہیں۔......./169
15 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441385
روزہ اللہ تعالی کی ایک ایسی عبادت ہے جس سے ثواب کیساتھ بے شمار جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔