12 جولائی 2013 - 19:30
ایرانی وزیر خارجہ کی البرادعی سے ٹیلیفون پرگفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مصر کے عبوری نائب صدر محمد البرادعی کے ساتھ مصر کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری قوم سب کے لئے قابل احترام ہے اور مصر کی سیاسی جماعتوں کو باہمی معاملات مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے چاہییں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مصر کے عبوری نائب صدر محمد البرادعی کے ساتھ مصر کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری عوام  سب کے لئے قابل احترام ہیں اور مصر کی سیاسی جماعتوں کو باہمی معاملات مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے چاہییں۔

محمد البرادعی نے بھی ٹیلیفون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک اہم اسلامی ملک ہے اور فریقین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

.......

/169