12 جولائی 2013 - 19:30
عراق؛ دجیل میں بم دھماکہ ۱۰ افراد جانبحق

عراق کے دارالحکومت بغداد کے نزدیک دجیل نامی قصبے میں ایک بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد کے نزدیک دجیل نامی قصبے میں ایک بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔دھماکہ ایک شیعہ مسجد کے باہر اس وقت کیا گیا جب وہاں نماز ادا کی جارہی تھی۔ابھی تک کسی گروپ نے دھامکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عراق میں دو روز کے دوران دہشتگردی کے مختلف حادثات و واقعات میں 51 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲