10 جولائی 2013 - 19:30
امریکہ نےمرسی کی برطرفی کے بعد 4عدد ایف 16 لڑاکا طیارے مصر کو دیئے ہیں

امریکہ کی متضاد اور معاند پالیسیاں علاقہ میں جاری ہیں امریکی حکومت نے مصر میں اخوان المسملین کی جمہوری حکومت کو گرانے کے بعد مصر کی نئی عبوری حکومت کو 4 عدد ایف سولہ لڑاکا طیارے دیئے ہیں۔

ابنا: امریکہ کی متضاد اور معاند پالیسیاں علاقہ میں جاری ہیں امریکی حکومت نے مصر میں اخوان المسملین کی جمہوری حکومت کو گرانے کے بعد مصر کی نئی عبوری حکومت کو 4 عدد ایف سولہ لڑاکا طیارے دیئے ہیں۔

امریکہ نے مصر میں ہونے والی تبدیلی کو فوجی کودتا قرار نہیں دیا ہے کیونکہ اگر امریکہ مصر میں آنے والی حکومتی تبدیلی کو کودتا قراردےگا تو پھر وہ امریکی قانون کے مطابق مصر کو فوجی امداد فراہم نہیں کرسکتا ۔ اسی لئے امریکی صدر مصر کے بارے میں اپنے بیانات میں کودتا کا لفظ استمعال نہیں کررہے ہیں۔

.......

/169