10 جولائی 2013 - 19:30
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

پاکستان کے شہر میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں پاک فضا ئیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

ابنا: ذرا‏ئع کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے علاقے کلور شریف کے قر یب پیش آیا۔
 پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایف سیون پی فائٹرطیارہ عیسیٰ خیل کے قریب گرکرتباہ ہوا جبکہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
.....
/169