9 جولائی 2013 - 19:30
اسلام آباد میں 30 مساجد اور 29 امام بارگاہیں حساس قرار

پاکستان کی وفاقی دارالحکومت نے اسلام آبادمیں رمضان المبارک کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے جس میں شہر کی 40 مساجد اور 29 امام بارگاہوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

ابنا: پاکستان کی وفاقی دارالحکومت نے اسلام آبادمیں رمضان المبارک کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے جس میں شہر کی 40 مساجد اور 29 امام بارگاہوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس ترجمان کے مطابق شہر کی کل 685 مساجد اور 40 امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کیلئے 1500 سے زائد افسر اوراہلکارخدمات سرانجام دیں گے۔پولیس کی موبائل وینزبھی شہرکے مختلف علاقوں میں گشت کریں گی۔پاکستان میں سلفی وہابی طالبان دہشت گردوں کےحملوں کے پیش نظر سکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔

.......

/169