ابنا: ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے کے نتیجے میں ابتک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ،حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں پییش آیا جہاں دو منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی ، عمارت گر نے کےحادثے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جارہاہے ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بعض عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں لگ بھگ 40 افراد ٹھہرے ہوئے تھے۔ پولیس کاکہناہے کہ عمارت مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے گری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
7 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 438231
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے کے نتیجے میں ابتک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔