ابنا: الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے وزیر خارجہ محمد کامل عمرو نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا ہے کہ مصر میں فوجی بغاوت نہیں ہوئی بلکہ عوامی بغاوت ہوئی ہے اور مصری فوج نے عوام کی ہمراہی اور امنگوں کے مطابق کام کیا ہے۔مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ مصری عوام کی سلامتی کو یقینی بنانا اور مصر کے اساسی اور حیاتی جگہوں کی حفاظت مصری فوج کے دوش پر ہے اور مصری فوج نے اپنی ذمہ داریوں کو اس مرحلے میں اچھی طرح پورا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437257
مصر کے وزیر خارجہ محمد کامل عمرو نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا ہے کہ مصر میں فوجی بغاوت نہیں ہوئی بلکہ عوامی بغاوت ہوئی ہے اور مصری فوج نے عوام کی ہمراہی اور امنگوں کے مطابق کام کیا ہے۔