4 جولائی 2013 - 19:30
وزیر خارجہ کی زمبابوے کے صدر سے ملاقات

وزیر خارجہ نے زمبابوے کے صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔

ابنا: جمعرات کو وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ہرارے میں زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے سے ملاقات میں باہمی تعاون میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ تین افریقی ممالک زمبابوے، نمیبیا اور کوموروس کے دورے پر ہیں جہاں وہ ان ممالک کے اعلی عہدے داروں سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی مسئلہ پر بات چیت کریں گے۔
.......
/169