1 جولائی 2013 - 19:30
عراق میں دو بم دھماکے33 افراد جاں بحق

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبے دیالہ میں پیر کے دن ایک شیعہ مسلمان کی مجلس عزاداری میں ہونے والے خود کش حملے میں23افراد جاں بحق اور 27زخمی ہوئے۔ جبکہ بعقوبہ شہر میں شیعہ رہائشی والے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں 10افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوئے ۔

ابنا: عراق کے صوبے دیالہ میں پیر کے دن ایک شیعہ مسلمان کی مجلس عزاداری میں ہونے والے خود کش حملے میں23افراد جاں بحق اور 27زخمی ہوئے۔ جبکہ بعقوبہ شہر میں شیعہ رہائشی والے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں 10افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوئے ۔گزشتہ3مہینوں میں اب تک 2500 افراد مارے جاچکے ہیں کل کےدھماکوں کی ذمہ داری القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کو خلیج فارس کی عرب ریاستوں کا بھر پور تعاون حاصل ہے۔...../169