29 جون 2013 - 19:30

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں سنیچر کی صبح طالبان شدت پسندوں نے دو سرکاری پر ائمری اسکولوں کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

ابنا: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں سنیچر کی صبح طالبان شدت پسندوں نے دو سرکاری پر ائمری اسکولوں کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔دھماکے سے اسکولوں کی عمارتوں کی شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طالبان نے اب تک 500 سے زائد مدارس کو تباہ کیا ہے۔......./169