ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد بعض پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے زنجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر اس دورے میں مہر ہاؤسنگ پروگرام کے تحت بنائے گئے12 ہزار گھروں کا بھی افتتاح کریں گے۔صدر احمدی نژاد تالوار ڈیم کا بھی افتتاح کریں گے جس کے پانی سے تین صوبوں کی زراعت میں استفادہ کیا جائےگا۔......./169
28 جون 2013 - 19:30
News ID: 435036
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد بعض پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے زنجان پہنچ گئے ہیں۔