ابنا: امریکہ میں مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کیلیے امریکی سینیٹ نے امیگریشن بل منظورکرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ میں امیگریشن بل کے حق میں 68 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 32 ووٹ مخالفت میں آئے۔سینیٹ میں تمام 52 ڈیموکریٹ اراکین اور2آزاد ارکان کے علاوہ 14 ریپبلکنزسینیٹرز نے بھی بل کی حمایت میں ووٹ دیے۔تاہم ابھی ایوان نمائندگان سے بل کی منظوری باقی ہےجہاں ریپپلکنز کی اکثریت ہےجن کاکہناہے کہ وہ اس بل کومنظورنہیں ہونے دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 جون 2013 - 19:30
News ID: 434634
امریکہ میں مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کیلیے امریکی سینیٹ نے امیگریشن بل منظورکرلیا ہے۔