ابنا: پاکستان کے شورش زدہ شہرکراچی میں ہونے والے دھماکے میں5افراد جاں بحق اور ہائی کورٹ کے جج سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کراچی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کے اسکواڈ کو کراچی کے علاقے برنس روڈ پر خود کش حملے کانشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں5افراد جاں بحق اورجسٹس مقبول باقر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مقبول باقر کو معمولی چوٹیں آئیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲