ابنا: قطري حکام کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امير قطر شيخ حمد بن خليفہ آل ثاني اپنے بيٹے شيخ تميم بن خليفہ آل ثاني کو حکومت کي باگ ڈور سونپنے کا راستہ ہموار کرنے کيلئے پير کے روز قطر کے شاہي خاندان کے ارکان سے ملاقات کرنے والے ہيں-
اس موقع پر امير قطر کے کچھ مشاورين بھي انکے ساتھ موجود رہيں گے-
.......
/169