ابنا: پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔کالعدم تنظیم کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا کہ ان کی تنظیم نے ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی کو قتل کیا اور یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تنظیم متحدہ پر حملے جاری رکھے گی۔ ...../169
22 جون 2013 - 19:30
News ID: 432668
پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔