ابنا: نیوزی لینڈ میں طوفان اور تیز ہوائیں چلنے سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ پروازوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی ہے۔ویلنگٹن میں طوفان کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ بجلی کے تار گرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ۔طوفانی ہوائیں چلنے سے ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے اور ٹرین اور بس سروس معطل ہوگئی ہے۔......./169
21 جون 2013 - 19:30
News ID: 432181
نیوزی لینڈ میں طوفان اور تیز ہوائیں چلنے سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔