19 جون 2013 - 19:30
اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنادیا گیا

غزہ میں ایک اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنادیا گیا ہے ۔

ابنا: فلسطین کی منتخب حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان اسلام شھوان نے کہا کہ  یہ اسرائیلی جاسوس کہ جو سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا نے ابتدائی تفتیش میں صہیونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے کا اعتراف کرلیا تھا ۔ گذشتہ مہینے بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا تھا ۔...../169