18 جون 2013 - 19:30
کراچی سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 3 شیعہ نوجوان زخمی

گلشن اقبال بلاک 6 ، میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی ہاشم اور جان محمد ککو ولد رابی حسین سمیت دائود ولد سرور زخمی، زخمی مومنین کو آغا خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابنا: اطلاعت کے مطابق گلشن اقبل بلاک 6، ابن سینا ہستپال کے قریب کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ طالبان کی دکان پر فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان۔ جس میں 2 سگے بھائی ہاشم اور جان محمد عرف (ککو )سمیت دائود بھی زخمی ہوئے ۔ اطلاعت کے مطابق دائود کو 7 گولیاں لگی ہے ۔کراچی میں بڑہتی ہوئے شیعہ نشل کسی پر سیکورٹی اداروں کی خاموشی ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے....../169