ابنا: آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بحرین کے نو مظاہرین کو اس حکومت کے ایک مخالف کے جلوس جنازہ میں شرکت کے جرم میں قید کی سزا سنائی ہے ۔ العہد لبنانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق آل خلیفہ کی حکومت نے آج نو بحرینی مظاہرین کو عمران حمید کے جلوس جنازہ میں شرکت کرنےکے جرم میں چھالیس روز قید کی سزا سنائی ہے ۔ بحرین کی جمعیت الوفاق نے بھی آل خلیفہ کےجرائم کا ذکر کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت سے بحرینی معاشرے میں لاقانونیت اور بداخلاقیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ۔ ............242
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430864
آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بحرین کے نو مظاہرین کو اس حکومت کے ایک مخالف کے جلوس جنازہ میں شرکت کے جرم میں قید کی سزا سنائی ہے ۔