ابنا: فارس نیوز کے مطابق امریکہ نے اردن کے ساتھ فوجی مشقوں کے بہانے شام کے ساتھ اردن کی سرحد پر فوج اور طیارے لگادئے ہیں۔ یورونیوز نے پنٹاگوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اردن کی سرحد پر اپنا فوجی ساز وسامان اور پیٹریاٹ میزائل باقی رکھے گا۔ ادھر امریکہ کے تین سو میرینز اردن کے شمال میں شام کی سرحد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکہ شام کے جنوبی علاقے میں چالیس کلومیٹر اندر تک ممنوعہ علاقہ بنا کر دہشتگردوں کے لئے کیمپ قائم کرنا چاہتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲