ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے گیارہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی کونسلوں کے چوتھے انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ کے اختتام کا اعلان کردیا ہے ووٹنگ کے سلسلے میں قانونی وقت کے اختتام کے بعد ملک تمام صوبوں میں 4 گھنٹوں جبکہ تہران میں پانچ گھنٹوں کی مزید توسیع کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کا شکریہ اداکرتے ہوئے ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز کردیا ہے۔......./169
14 جون 2013 - 19:30
News ID: 429785
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے گیارہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی کونسلوں کے چوتھے انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ کے اختتام کا اعلان کردیا ہے ووٹنگ کے سلسلے میں قانونی وقت کے اختتام کے بعد ملک کےتمام صوبوں میں 4 گھنٹوں جبکہ تہران میں پانچ گھنٹوں کی مزید توسیع کی گئی۔