ابنا: تکفیری غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ خضدار میں راز معاش کمانے میں مصروف تھے کے گھات لگائے امریکی سعودی غلام وہابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے سر اور جسم کے مختلف اعضاء پر گولیا ں ماری جس شدید زخمی ہونے اور خون بہے جانے کی وجہ سے حاجی علی اکبر موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ،شہید کی میت کو کوئٹہ علمدار روڈ امام بارگاہ منتقل کردیا ہے شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گئی ۔جبکے تدفین بحثت زینب س میں کی جائے گی......../169
11 جون 2013 - 19:30
News ID: 429059
خضدار میں امریکی سعودی وہابی کالعدم لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے حاجی علی اکبر شہید ۔