ابنا: بلوچستان۔۔۔ صوبے کے بیشتر اضلاع میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کے باعث معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بجلی کی بد ترین بحران نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، اندرون صوبہ اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث معمولات زندگی متاثر ہے ، شدید گرمی میں عوام کو پینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے جبکہ اس صورت حال سے کاروباری اور زمیندار حضرات معاشی مشکلات کے شکار ہورہے ہیں۔...../169
11 جون 2013 - 19:30
News ID: 429056
بلوچستان میں بجلی کا بحران برقرار ہے.