ابنا: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج سہ پہر کو غزہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر پرواز کی ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائيلی جنگي جہازوں غزہ پرحملے کی مشق کی ہے اسرائیلی جنگی جہازوں نے 8 روزہ جنگ بندی کے بعد متعدد بار غزہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے فلسطینی مسئلہ میں سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک اسرئیل اور امریکہ کی پشتپناہی اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کررہے ہیں۔...../169
9 جون 2013 - 19:30
News ID: 428354
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج سہ پہر کو غزہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر پرواز کی ہے۔