7 جون 2013 - 19:30

روسی صدر کے حکم پر روسی سکیورٹی دستوں نے 300 سلفی وہابی انتہا پسندوں کو حراست میں لے لیا ہے سلفی وہابی مسلمانوں پر معاویائی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ابنا: روسی صدر کے حکم پر روسی سکیورٹی دستوں نے 300 سلفی وہابی انتہا پسندوں کو حراست میں لے لیا ہے سلفی وہابی مسلمانوں پر معاویائی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ماسکو پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں سے  170 غیر ملکی ہیں۔ روسی پولیس کے مطابق اس اقدام کا مقصد دہشت گردانہ حملوں اور بم دھماکوں کو روکنا ہے۔......./169