ابنا: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کھترین اشٹائن نے ترک حکومت کی طرف سے استنبول، انقرہ ، ازمیر اور ترکی کے دیگر شہروں میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یورپی یونین نے ایک بیان میں طرفین سے صبر و تحمل کا مطالبہ کیا ہے گذشتہ چند دنوں ترکی کے کئی شہروں میں عوام ترک حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
.......
/169