ابنا: ایران میں 14 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے ایران کے ایٹمی پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑےگا کیونکہ تمام صدارتی امیدواروں کی ایٹمی پروگرام کے معاملے میں نظر متفق ہے۔ فرانس ٹی وی چینل کے مطابق بعض مسائل میں امیدواروں کے نظریات میں اختلافات پائے جاتے ہیں لیکن ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام میں سبھی امیدوارمتفق القول ہیں۔ فرانس ٹی وی کے مطابق احمدی نژاد کا جانشین جو بھی ہوگا وہ یورینیم کی افزودگی کو جاری رکھےگا۔
.......
/169