ابنا: امام خمینی رہ کی یاد میں منعقد ہونے والے اس سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےبرطانیہ کے اسلامی سینٹر کے صدر مولانا معزی، انسانی حقوق کے فعال اوراسلامی حقوق بشر کے صدر مسعود شجرہ نے مغربی تسلط کے بارے میں امام خمینی کے فلسفے ، افکارونظریات اور شخصیت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔
.......
/169