



اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے ایک نوجوان ’’ عمران حمید‘‘ آل خلیفہ کے مزدوروں کی طرف سے داغے گئے زہریلی گیس کے گولوں کی سے وجہ سے شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے سکیورٹی دستوں نے شہر کرزکان میں عام لوگوں کے گھروں پر زہریلی گیس کے گولے داغے ہیں۔



