ابنا: تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگران وزیراعلی نواب غوث بخش باروزئی نے اتوار کی شام کو پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی جو ایک گھنٹے سے زائد دیر تک جاری رہی ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں حکومت سازی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
.....
/169