26 مئی 2013 - 19:30

شام میں انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے مطابق شام کے شہر القصیر میں سلفی وہابی دہشت گرد لبنان کے شہر صیدا اور طرابلس سے داخل ہورہے ہیں۔

ابنا: شام میں انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے سربراہ رامی عبد الرحمن کے مطابق شام کے شہر القصیر میں سلفی وہابی دہشت گرد لبنان کے شہر صیدا اور طرابلس سے  داخل ہورہے ہیں۔ اس نے کہا کہ القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی تنظيم النصرہ کے اہلکار لبنان کے شہر صیدا اور طرابلس سے القصیر میں داخل ہورہے ہیں لیکن ان کی تعداد کے بارے میں صحیح اطلاع نہیں ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے سلفی وہابی دہشت گردوں کو القصیر میں اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور القصیر کو سلفی وہابیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے۔

.......

/169