اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کچھ منٹ پہلے عراق میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں ۵ ایرانی زائر شہید ہو گئے۔یہ دھماکہ کار بم کے ذریعہ ایرانی زائرین کی ایک بس کے پاس کیا گیا۔ابھی تک اس حادثہ کی تفصیلات معلوم نہیں ہوئیں۔تفصیلی رپورٹ بعد میں پیش کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 مئی 2013 - 19:30
News ID: 422807
کچھ منٹ پہلے عراق میں ایک کار بم دھماکے میں ۵ ایرانی زائرین کے شہید ہو جانے کی اطلاع ملی ہے۔