ابنا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے کہا ہے کہ ایٹمی ایجنسی کی رپورٹ ایران کے ایٹمی پروگرام کی کامیابی کا مظہر ہے۔ اس رپورٹ سے صاف ظاہر ہوگیا ہے کہ ایٹمی ایجنسی بغیر کسی رکاوٹ کے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرسکتی ہے اور رپورٹ سے ثابت ہوگيا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں کوئي انحراف نہیں ہے انھوں نے کہا کہ ایران کی ایٹمی پیشرفت بھی بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی نگرانی میں ہے۔ انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی رپورٹ سے واضح ہوتا ہے کہ ایران کی تمام ایٹمی سرگرمیاں اس کے زیر نظر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 مئی 2013 - 19:30
News ID: 422193
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے کہا ہے کہ ایٹمی ایجنسی کی رپورٹ ایران کے ایٹمی پروگرام کی کامیابی کا مظہر ہے۔