21 مئی 2013 - 19:30
سعودی عرب میں پانچ یمنی شہری تختہ دار پر

سعودی عرب میں پانچ یمنی شہریوں کو قتل کیس میں ملوث الزام کے تحت پھانسی دے دی گئی ہے۔

ابنا: عربی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے جازان میں قتل کے واقعات میں ملوث پانچ یمنی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پانچ یمنی شہریوں کا گروپ قتل اور چوری کے مختلف واقعات میں ملوث تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲