21 مئی 2013 - 19:30
کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 1 میں سپاہ یزید کے غندوں کا کلٹس کار پرفائرنگ سے حیدر راجپر شدید زخمی حالت میں پٹیل اسپتال منتقل۔

ابنا: کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 1 میں سپاہ یزید کے غندوں کا کلٹس کار پرفائرنگ سے حیدر راجپر شدید زخمی حالت میں پٹیل اسپتال منتقل۔  واضح رہے حیدر راجپر اپنی فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔اطلاعات کے مطابق حیدر راجپر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما بھی رہ چکے ہیں.

.......

/169