اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تحریک بحرین کے ایک رہنما ’’عبد الوہاب حسین‘‘ جنہیں ۱۴ فروری ۲۰۱۱ کو ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار کر کے آل خلیفہ کی جیل میں ڈٓال دیا تھا کو آج۔ پیر ۲۰ مئی۔ کے دن رہا کر دیا گیا۔اس رپورٹ کے مطابق تحریک بحرین کےاس رہنما کا جنہیں اپنی ماں کی تشییع جنازہ جو دو دن پہلے انتقال کر گئی تھی میں شرکت کرنے کے لیے عارضی طور پر رہا کیا گیا ہے بحرین کے شیعوں نے بے مثال استقبال کیا ہے۔






۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲