ابنا: اس بین الاقوامی سیمینار کے سیکرٹری محمد امین بنائی نے کہا اس سیمینار میں ملائشیاء عراق پاکستان امریکہ اور کینیڈا کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ سیمینار شہر قم حضرت فاطمہ معصومہ﴿س﴾ میں منعقد ہو گا۔ اس سیمینار کیلئے 210 مقالہ جات موصول ہو چکے ہیں جن میں سے منتخب مقالے اس سیمینار میں پیش کئے جائیں گے۔
.....
/169