ابنا: المیادین ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق عرب وکلاء یونین کی تنظیم نے تاکیدکےساتھ کہاکہ مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورت حال، اسرائیلی جرائم کےتسلسل کانتیجہ ہے۔عرب وکلاء کے سکریٹری نے یوم نکبت کے موقع پر قاھرہ میں ایک پریس کانفرنس میں عرب اوراسلامی ممالک سےمطالبہ کیا کہ وہ صرف مذمت پراکتفاء نہ کریں اور استقامت کاراستے پرچلیں اور صیہونی حکومت پر ہمہ گیر پابندی عائد کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419567
عرب وکلاء یونین کےسکریریٹریٹ نے صیہونی جرائم سے چشم پوشی پرسخت تنقید کی ہے۔