ابنا: بڈہ بیر میں انھوں نے پولیس تھانے پر فائرنگ کر دی جس سے ایک خاتون سمیت دو راہگیر زخمی ہو گئے جنھیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے دہشت گردوں کی گاڑی قبضے میں لے لی،جس سے ایک کلاشنکوف اور دستی بم برآمد ہوئے۔...../169
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419387
پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جوابی کاروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد ایک گاڑی میں متنی سے پشاورآ رہے تھے۔