13 مئی 2013 - 19:30
برطانیہ میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام

برطانیہ میں مقیم شیعہ مسلمانوں نے حضرت علی﴿ع﴾ کی میلاد کی مناسبت سے جشن کی پرشکوہ تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

ابنا: امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب﴿ع﴾ کی میلاد کی مناسبت سے اسلامک سنٹر لندن میں جشن کی باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جشن کی اس تقریب کا آغاز 13 رجب کو شام ساڑھے چھ بجے ہوگا۔ یادرہے کہ جشن کی اس تقریب میں حضرت علی﴿ع﴾ کی شان میں اشعار اور قصیدے پڑھے جائیں گے۔

.....

/169