ابنا: امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے نے کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے۔شیری رحمان پیپلز پارٹی کی سابقہ مخلوط حکومت میں وفاقی وزیر اطلاعات رہیں انہیں نومبر دو ہزار گیارہ میں حسین حقانی کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔
.......
/169