11 مئی 2013 - 19:30
جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

اسلام آباد…حتمی نتائج آنے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے بھنگڑے ، ریلیوں اور مٹھائیوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا۔

ابنا: اوباڑو میں پیپلز پارٹی کے سردار علی گوہر خان مہر اور جام مہتاب ڈہر کی برتری کی خوشی میں کارکنوں نے ریلی نکالی۔سوات میں قومی اسمبلی کی تمام اور صوبائی اسمبلی کی بیشتر نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدواروں کی برتری پر کارکن جشن منارہے ہیں۔

.....

/169