10 مئی 2013 - 19:30
تکریت کے شمال میں بم دھماکے میں کئي افراد ہلاک و زخمی

عرب ذرائع کے مطابق عراق کے شہر تکریت کے شمال میں بم دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: عراق کے شہر تکریت کے  شمال میں بم دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس محلے میں چند افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔...../169