10 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ آل خلیفہ کے تشدد کے خلاف ایک بار پھر صدائے احتجاج بلند

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے عوام نے گزشتہ روز جمعہ کے دن ایک پھر سڑکوں پر نکل کر آل خلیفہ کے تشدد کے خلاف آواز بلند کر تے ہوئے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲