ابنا: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی قوم سے خطاب کریں گے۔سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں خطے کی موجودہ صورتحال اور شام پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے اور اس کے پس منظر کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔...../169
8 مئی 2013 - 19:30
News ID: 417485
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی قوم سے خطاب کریں گے۔