ابنا: لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے منگچر بازار میں نامعلوم افراد نے جے یوآئی ف ،جے یو آئی نظریاتی اور نیشنل پارٹی کے انتخابی دفاتر کے قریب دیسی ساختہ بم کے دھماکے کیے۔ تاہم ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کوئٹہ کے الگیلانی روڈ پر جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
.......
/169