3 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ: قم میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف طلباء کا احتجاج

قم المقدس میں طلباء ، مراجع عظام اور علماء کرام نے شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں پغمبر اسلام (ص)کے صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر اور روضہ مبارک کی توہین اور بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے سلفی وہابیوں کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

.....

/169