ابنا: موسم کي خرابي کے باوجود سعودي عرب کے باشندوں نے جن ميں خواتين اور بچے بھي شامل ہيں مشرقي شہر العواميہ ميں مظاہرے کرکے عام شہريوں کے خلاف حکومت کي ظالمانہ پاليسيوں کي شديد الفاظ ميں مذمت کي –مظاہرين جو آل سعود حکومت کے خلاف نعرے لگارہے تھےيہ مطالبہ بھي کررہے تھے کہ مظاہرہ کرنا ہر شہري کا حق ہے جو اس کو ملنا چاہئے -سعودي عرب ميں گذشتہ دوبرس سے آل سعود حکومت کي تفريق آميز اور ظالمانہ پاليسيوں کے خلاف پرامن مظاہرے جاري ہيں جس کے دوران بہت سے شہريوں کو شہيد اور زخمي کيا گيا -
.....
/169